ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) کو یت میں مقیم ممتا ز سیا سی سما جی اور کا رو با ری شخصیت مو ضع پلا ہو ڑ ی کھا ریاں کے ڈا کٹر چو ہدری فضل حسین مر حو م کے فر زند چو ہدری غضنفر جمشید جو چند دنو ں سے نجی دو رہ پر پا کستا ن آ ئے ہو ئے تھے ۔ گذ شتہ رو ز وا پس کو یت پہنچ گئے ہیں ۔ دو رہ پا کستا ن کے دو ران مختلف نجی اور کا رو با ری مصرو فیا ت کے علا وہ انہو ں نے جما عت اسلا می کے ضلعی صدر سیا سی کمیٹی گجر ات ڈا کٹر عر فا ن احمد صفی ، سا بق نا ظم یو سی گلیا نہ چو ہدری سجا د اکبر ، ہفت رو زہ پا سبان کے چیف ایڈ یٹر عز یز الر حمن مجا ہد اور پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ایم این اے سا لا ر قا فلہ چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ سے خصو صی ملا قات کی اور ان سے یو نین کو نسل گلیا نہ ،ملکہ میں جا ری مختلف تر قیا تی منصو بو ں پر گفتگو کی۔
انہیں اپنے حلقہ کے مختلف مسا ئل سے آ گا ہ کیا ۔ انہو ں نے چو ہدری عا بد رضا کو ٹلہ کو گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ سڑ ک کی مر مت اور کشا دگی کی منظو ری پر خر ا ج تحسین پیش کیا۔