کراچی : ممبر آپریشن اینڈ پلاننگ ہائیر ایجوکیشن پاکستان، پروفیسر ڈاکٹر جی آر بھٹی پرائم منسٹر فیس ادائیگی (Re-imbursement) اسکیم برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات پاکستان کی تقریب کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے پی ایچ ڈی طلباء طالبات کو چیک دے رہے ہیں اس موقع پر رجسٹرار سید شرف علی شاہ، ریجنل ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن کمیشن سندھ، انجینئر جاوید علی میمن اور ڈین فیکلٹی آف لاء ڈاکٹر رخسار احمد موجود ہیں۔