دو منشیات فروش گرفتار، 10 لیٹر شراب 150 گرام چرس برآمد

Mohammad Imran Salafi

Mohammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو منشیات فروش گرفتار، 10 لیٹر شراب 150 گرام چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد عمران سعید نے مصطفی آباد میں منشیات فروشی کرنے والے ناظم عرف ناجو کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 150 گرام چرس بر آمد کر لی۔

جبکہ سلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب بر آمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔