منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، کلو سے زائد ہیروئن برآمد

Drugs

Drugs

سرگودھا (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق منشیات کا دھندہ کرنیوالے آصف سے ایک شخص کے ذریعے خریداری کروائی گئی۔

اس دوران سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا۔