منشیات سمگلنگ‘ 4 سعودی شہریوں کے سر قلم

Riyadh

Riyadh

ریاض (جیوڈیسک) منشیات سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سعودی شہریوں کا سر قلم کر دیا گیا۔ ان میں دو بھائیوں ہادی اور عواد المطلق ‘ انکے دو ساتھی شامل ہیں۔

چاروں کی سزا پر عملدرآمد نجران شہر میں کیا گیا‘ یہ سزا پانیوالوں کی تعداد رواں برس 32 ہو گئی۔