دبئی کیریئر کے لئے بہت لکی ثابت ہوا، بھارتی گلوکار ہانی سنگھ

Hani Singh

Hani Singh

بھارت کے مایہ ناز گلوکار ہانی سنگھ کا کہنا تھا کہ دبئی ان کیریئر کے لئے بہت لکی ثابت ہوا ہے کیونکہ اسی شھر میں ان کو بالی ووڈ کے گنگ خان نے ان کو اپنی فلم چنئی ایکسپریس میں گانے کی دعوت دی تھی۔

ہانی سنگھ کا کہنا تھا کہ اپنے کیریئر میں دوسری بار وہ اگلے ماہ مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ جس کا ان کو بے تابی سے انتظار ہے۔