دبئی: پاکستانی کراٹیکاز نے 67 کے جی میں کانسی کاتمغہ حاصل کرلیا

Pakistan

Pakistan

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں ہونیوالے ایونٹ میں سعدی عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، پاکستانی کراٹیکاز نے 67 کے جی کلاس میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

سعدی عباس اس سے پہلے بھی کئی اعزازات جیت چکے ہیں، وہ ایشین چمپئن شپ اور کامن ویلتھ چمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی جیت چکے ہیں۔