دبئی ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

Dubai Test

Dubai Test

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔

کپتان برینڈن میکولم 43 رنز بنا کر احسان عادل کی گیند پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہو گئے، کین ولیمسن ون ڈائون پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آگئے ہیں۔