دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

Burj Khalifa

Burj Khalifa

دبئی (جیوڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔

اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔

دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔