درود و سلام پر پابندی کے خلاف اور علماء کی گرفتاریوں کے خلاف سنی اتحاد کونسل کا دھرنا فیصل آباد میں جاری

Lahore

Lahore

لاہور: درود و سلام پر پابندی کے خلاف اور علماء کی گرفتاریوں کے خلاف سنی اتحاد کونسل کا دھرنا فیصل آباد میں جاری، چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا قیادت کررہے ہیں۔

دھرنے میں اہلسنّت کی 42 تنظیمات شریک۔ فیصل آباد میں کئی اہم روڈز بند، فیصل آباد یار سول اللہ کی صدائوں سے گونج اٹھا، ہمارے مطالبات منظور ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔