عمران خان کا والہانہ استقبال کرینگے، طاہرہ مستحسن

Imran Khan

Imran Khan

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فورم کی سینئر نائب صدر طاہرہ مستحسن نے کہا کہ 23 نومبر کو فیصل آباد کے عوام عمران خان کا والہانہ استقبال کریں گے

جبکہ خواتین کی بڑی تعداد پارٹی پرچم لئے جلسہ گاہ میں موجود ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کو منظم اور متحرک رکھنے میں خواتین کا کردار قابل ستائش ہے۔