دیپیکا اور میرے درمیان صرف پروفیشنل تعلقات ہیں : رنبیر کپور

Ranbir Kapoor

Ranbir Kapoor

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ دپیکا کے ساتھ میرے تعلقات خالصتا پروفیشنل نوعیت کے ہیں۔

ممبئی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب میں اور دپیپکا فلم میں ایک ساتھ آتے ہیں تو ہم انفرادی طور پر صرف اداکاروں کی طرح آتے ہیں اور صرف اپنے اپنے کرداروں سے غرض رکھتے ہیں۔