کے ای ایس سی نیشنل گرڈ سے 650 میگا واٹ سے زائد بجلی نہ لے: عابد شیرعلی

Abid Sher Ali

Abid Sher Ali

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کے ای ایس سی نیشنل گرڈ سے 650 میگا واٹ سے زائد بجلی نہ لے ورنہ اسے بجلی فراہمی بند کردی جائے گی۔ دوسری جانب کے ای ایس سی نے الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر مملکت ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔