کراچی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاون کے سابق چیئرمین ملک ریاض حسین نے زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام مکانات کی تعمیر نو کی پیش کش کر دی، ان کا کہنا ہے کہ حکومت سیکیورٹی دے تو پندرہ روز میں کام شروع کر سکتے ہیں۔
بحریہ ٹاون کے سابق چیئرمین ملک ریاض حسین نے زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام مکانات کی تعمیرنو کی پیش کش کی ہے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سیکیورٹی دے تو پندرہ روز میں کام شروع کر سکتے ہیں۔