زوشین (جیوڈیسک) مشرقی چین کے شہر زوشین میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا، ڈرائیور بال بال بچ گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق پل پر تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہو کر کبھی دائیں تو کبھی بائیں جانب موجود ریلنگ سے ٹکراتا ہے۔
ایسے لگتا ہے جیسے ڈرائیور نے شرارت کی کوشش کی ہو۔ تیز رفتار ٹرک اچانک بیچ سڑک کے الٹ جاتا ہے، خوش قسمتی سے ڈرائیور حادثے میں بچ نکلا۔