ایبولا ایڈز کے بعد سب سے بڑا چیلنج ہے، افسر امریکی محکمہ صحت

Ebola Virus

Ebola Virus

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی محکمہ صحت کے اعلیٰ ترین افسر ٹامس فریڈن کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی یا ایڈز کی بیماری کے بعد مغربی افریقہ میں پھوٹنے والی بیماری ایبولا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

عالمی برادری کو اس بیماری پر قابو پانے کے لیے جلد اقدامات کرنا ہوں گے۔ تاکہ یہ بیماری ایڈز کی طرح نہ پھیل جائے۔