ایبولا وائرس کا شبہ، فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ایک مریض داخل

 Allied Hospital

Allied Hospital

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں 2 روز قبل چینوٹ کے رہائشی 40 سالہ ذوالفقار کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا ایم ایس الائیڈ ہسپتال کے مطابق ذوالفقار کچھ روز پہلے افریقہ سے واپس آیا اسکے منہ اور ناک سے خون بہتہ ہے۔

اس کے جسم میں وائرس کا شبہ ہے جس کے لیے اس کے بلڈ سیمپل اسلام آباد بجوا دیے گئے ہیں تاہم رپورٹ آنے پر ہی منسر ہو گا کہ مریض میں ایبولا وائرس ہے یہ نہیں۔