ایکنک نے 150 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

Ishaq Dar

Ishaq Dar

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایکنک نے 150 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایکنک نے 150 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔

اجلاس میں گڈانی پارک منصوبہ بھی منظور کر لیا گیا، منصوبے پر 125 ارب روپے لاگت آئے گی۔ ایکنک نے کراچی واٹر سپلائی کے لیے 25 ارب روپے کی بھی منظوری دے دی ہے۔