ایج آف ٹومارو آج امریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Edge of Tomorrow

Edge of Tomorrow

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلمساز ڈو لیمان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جاپانی ناول’ آل یونیڈ از کِل‘ سے ماخوذ ہے۔

ایج آف ٹومارو ایک ایسے فوجی کی کہانی ہے جسے اچانک خلائی مخلوق کے ساتھ جاری جنگ کے لئے میدان میں اتار دیا جاتا ہے اور لڑتے لڑتے وہ خلائی مخلوق کے خلاف ہر طرح کے داوٴ پیچ میں ماہر ہو جاتا ہے۔

فلم میں ٹام کروز کے ساتھ ایملی بلنٹ ، بل پکسٹن اور کئی دیگر نامور اداکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہیں۔