کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی تعیمر نو خلوص نیت سے کریں: نواز شریف

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت اپنے بجٹ کو پورا نہیں کرتی۔ لگتا ہے۔

اپوزیشن نے بھی نئے بجٹ کو بہتر سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت خلوص نیت سے پاکستان کی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔ پورا سال محنت کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے سلسلہ جاری رہا تو ملکی معیشت کو مضبوط کر کے جائیں گے۔