مصر : اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا

Court

Court

قاہرہ (جیوڈیسک) پیر کو ہونے والی عدالتی کارروائی کا مقصد عینی شاہدین کے بیانات سننا تھا تاہم جج کی جانب سے فیصلہ سنایا جانا سب کے لیے باعث حیرت ثابت ہوا۔

محمد بدیع سمیت اخوان المسلمون کے سیکڑوں دیگر ارکان کو قبل ازیں دیگر مقدمات میں سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔