قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
مصر مے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، کسی بھی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی قاہرہ میں ایک بس پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا تھا۔