مصری صدر عبد الفتاح السیسی روس پہنچ گئے ، پیوٹن سے ملاقات

Abdul Fattah, Vladimir Putin

Abdul Fattah, Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) مصری صدر عبد الفتاح السیسی سعودی عرب کے بعد ایف پی اپنے دورے پر روس پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سوچی میں روسی اسلحہ کی نمائش دیکھی۔

اور روسی اسلحہ میں دلچسپی کا اظہار کیا ، قبل ازیں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔