مصر: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک ہو گئے

Egyptian Security Forces

Egyptian Security Forces

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر جنگجوئوں کے حملے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ صحرائے سینا میں جنگجوئوں نے اچانک سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کی اور سڑک کنارے نصب دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے۔