عید الاضحٰی کے موقع پر مسلمان جانوروں کی قربانی دے کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں

چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید الاضحٰی کے موقع پر مسلمان جانوروں کی قربانی دے کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے عید الاضحٰی کے موقع پر بجلی، پٹرولیم مصنوعات اور جی ایس ٹی میں اضافہ کر کے پاکستانی عوام کی قربانی دے کر آئی ایم ایف کی خوشنودی حاصل کرلی ہے۔