ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے کہا کہ عید الفطر میں غرباء و مساکین نادار مستحق لوگوں کی بھرپور مالی مدد کر کے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی قربت حاصل کر سکتے ہیں۔
عید ا الفطر رو ز ہ دا رو ں کے لیے اللہ تعا لیٰ کا ا نعا م ہے ۔مسلما ن گر م تر ین مو سم میں رو ز ہ بھو ک پیا س اور مو سم کی سختیا ں بر دا شت کر تے ہو ئے عبا د ت ا لہی میں مشغو ل ر ہتے ہیں اور ر مضا ن المبا ر ک کی ان با بر کت گھڑ یو ں میں اللہ تعا لیٰ کے احکا ما ت کی پیر و ی کر تے ہیں۔
ہمیں چا ہیے کے امد ا د ی رقو م جلد ا ز جلد مستحق لو گو ں تک پہنچا ئی جا ئیں تا کہ ان کو بھی عید کی خو شیو ں میں شا مل کیا جا سکے۔