کراچی (جیوڈیسک) بزرگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اپنا گھر بار چھوڑ کر نارتھ وزیرستان سے بے گھر ہوئے ہیں، ان کی مدد کرنا ہمارا قومی فریضہ بھی ہے۔
یہ بات انہوں یوتھ ونگ،لیبر ونگ اور لیڈیز ونگ کے کارکنوں سے ملاقات میں کہی۔ اس موقع پر جعفر الحسن،نعیم عادل شیخ ،عبداللطیف رند،چاچا فقیرا، ارشاد قائم خانی، جاوید اعوان، شیخ اقبال، یوتھ ونگ کے آغا رفیع اﷲ ،لیبر ونگ کے محمد عرفان اورلیڈیز ونگ کی صوبائی رہنما فریدہ لغاری سمیت بے شمار کارکنان موجود تھے۔