اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر تیسرے روز بھی لوگ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کے جانور ذبح کر رہے مونٹاج شیرو، ببلو ڈبلو سب کے ناز نخرے ہوئے پورے۔ قد آور بکراہو یا بپھراہوا بیل وزنی گائے ہو یا کالا اونٹ سب چھری کے نیچے آگئے۔
عیدالاضحی کے موقع پر تیسرے اور آخری روز بھی بیشتر شہروں میں قربانی کا سلسلہ صبح سویرے سے ہی جاری ہے۔ نیٹ سانڈ اللہ اکبر بچوں سے ضد کے آگے ذبح نہ کئے جانے والے جانور بھی آج قربان کئے جا رہے ہیں۔
بعض شہریوں کا کہنا ہے کہ مصروفیت اور قصابوں کے منہ مانگے داموں کے باعث تیسرے روزقربانی کررہے ہیں ساٹ سنت ابراہیمی کے پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔