آٹھ مقام، چانگاں میں شہری کا مکان جل کر خاکستر

Fire

Fire

آٹھ مقام (جیوڈیسک) مقامی لوگ بمشکل اہلخانہ کو مکان کے اندر سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں، انتظامیہ کی طرف سے ریسکیو کی کارروائی تو دور کی بات، متاثر ہ خاندان سے اظہار ہمدردی تک نہیں کیا گیا ہے۔

عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی غفلت کا نوٹس اور متاثرہ خاندان کے لئے حکومت سے مدد کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔