این اے 122 فیصلہ موخر کئے جانے کا امکان، فیصلہ ابھی سنایا تو امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے، پولیس حکام کی الیکشن کمیشن کو بریفنگ، الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ آمنے سامنے، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں کے شدید نعرے، کاوکنوں کی ہاتھا پائی ، ایک دوسرے کے خلاف نعرے ، ڈول کی تھاپ پر رکس بھی جاری۔