الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا

راوالپنڈی : الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا ایچ ای سی کی طرف سے جعلی قرار دی جانیوالی ڈگریوں کی صیح قرار دے دیا۔پہلے ٢٢ فروری کی ڈیڈ لائن دی گئی۔

مگر بعد میں سیاسی دبائو پر پیچھے ہٹ گیا۔الیکشن کمیشن سیاسی دبائو کی زیراثر آکر غیر جانبدارانہ اقدامات نہیں کر رہا الیکشن کمیشن کو سنجیدگی سے جعلی ڈگریوں کا جائزہ لینا ہوگااور آرٹیکل 62,63 کا مکمل طور پر نفا ذکرنا ہو گا ۔ امید واروں کی مکمل سکروٹنی ہونی چاہیے۔