الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس، بلدیاتی انتخابات میں 62 پولنگ اسٹیشنر پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، 7 ہزار 752 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور ایف سی کے 600 سے زائد اہلکار بھی تعینات کرنے کی تجویز ، پنجاب ، آزاد کشمیر کی پولیس کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی، آئی جی اسلام آباد۔