الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے لیے 1800 افراد پر مشتمل عملہ مانگ لیا، الیکشن کمیشن نے عملے کے لیے محکمہ تعلیم، نیشنل بنک اور ایف بی آر کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی ٹریننگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا، ضمنی انتخاب کے لیے عملے کی تربیت 14, 15 اور 16 اپریل کو ہو گی، الیکشن کمیشن۔