الیکشن کمیشن کی حاضر سروس ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کے قیام کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست مسترد کر دی، عوامی نمایندگی کے ایکٹ کے تحت ٹربیونل کا جج ریٹائرڈ سیشن جج کو بنایا جا سکتا ہے، ہائیکورٹ، الیکشن ٹربیونل کے سربراہوں کی مدت ملازمت 31 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔