الیکشن کمیشن نے وجیہہ الزمان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی
Posted on April 9, 2015 By Zulfiqar Ali اسلام آباد, مقامی خبریں
Wajih Zaman
اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبرپختون خواہ اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے وجیہہ زمان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی۔
جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ وجیہہ الزمان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد امیدوار کے کاغذات نامزدگی پر تائید کنندہ بنے تھے۔
الیکشن کمیشن نے اسپیکر کے پی کے اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ جاری کیا اور وجیہہ الزمان کی خیبرپختونخواہ اسمبلی سے رکنیت ختم کر دی ہے۔