کوٹلی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات، زراعت ولائیوسٹاک سید بازل نقوی نے کہا ہے کہ حکومت خطہ کے اندر صحت، مواصلات، تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے، پہلی بار بلا سود کسانوں کو قرضے دینے شروع کئے
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ کو ٹلی کے دوران محکمہ زراعت کے افسر وں ودیگر سٹاف سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ اقتدار میں آئیگی۔