الیکشن کمیشن کو تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری

Federal Election

Federal Election

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو تین ارب چالیس کروڑ روپے کے فنڈ جاری کردیئے وزارت خزانہ کے مطابق الیکشن کمیشن کو انتخابی اخراجات کیلئے تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

جبکہ بقیہ دو ارب پچاس کروڑ جلد جاری کردیئے جائینگے وزارت خزانہ الیکشن کمیشن کو انتخابی اخراجات کیلئے کل پانچ ارب نوے کروڑ روپے دے گی.