ڈھونگ انتخابات‘ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں ہیرا پھیری کی گئی : بھیم سنگھ

Bhim Singh

Bhim Singh

سرینگر (جیوڈیسک) جموں و کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کے سربراہ بھیم سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں ہونیوالے ڈھونگ انتخابات میں استعمال ہونیوالی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں ہیرا پھیری کی گئی تھی۔