انتخابی اصلاحات کمیٹی کے مثبت نتائج نہ نکلتے تو تحریک انصاف احتجاج کرتی: اعجاز الحق

Ejaz-ul-Haq

Ejaz-ul-Haq

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا کہ محاذ آرائی اور کشیدگی کی بنیاد بننے والے نکات کو انتخابی اصلاحات کمیٹی کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے۔

اعجاز الحق نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو تین ماہ انتظار کرنا چاہیے اور اگر کمیٹی کے کام کے مثبت نتائج نہیں نکلتے تو پھر وہ اس مسئلے پر احتجاج کر سکتی ہے۔