پاکستان (جیوڈیسک) بجلی کے صنعتی ٹیرف میں اضافے سے ملک میں ا سٹیل مصنوعات کی قیمت میں تقر یبا 5 ہزار فی ٹن ا ضافہ ہو جائے گا۔ پاکستان ا سٹیل مینو فیکچیررز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے اسٹیل سیکٹر کے لئے۔
بجلی کے نرخ میں تقریبا 5.40 روپے اضافہ کیا ہے جس سے اسٹیل بلٹس کی تیاری میں 4,320 روپے اضافی لاگت آئیگی۔ ترجمان نے بتایا کے اسٹیل بلٹس اور دیگر اسٹیل کی مصنوعات کی قیمت تقریبا 5022 روپے فی ٹن بڑھ جائے گی۔