بجلی و گیس چوری کرنیوالے 3 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن سے ملحقہ نواحی آبادی میں فیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر محمد رمضان اور جواد اکبر کو مین لائنوں پر ڈائریکٹ تاریں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے۔

رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ اندرون شہر بلاک 35 میں محکمہ سوئی گیس حکام نے میٹر ٹمپرنگ کے ذریعے لاکھوں کی گیس چوری پکڑ لی۔