بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکے گی، حکومت نے اعتراف کر لیا، 2018 تک بھی لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پایا جا سکے گا، ملک میں 43 کمپنیاں بجلی پیدا کر رہی ہیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں جواب، شہری علاقوں میں 6 ، دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، خواجہ آصف۔