ایس ڈی او برقیات چوہدری انصر محمود کا کامیاب دورہ برطانیہ وطن واپسی پر والہانہ استقبال کیا جائیگا

بھمبر : ایس ڈی او برقیات چوہدری انصر محمود کا کامیاب دورہ برطانیہ وطن واپسی پر والہانہ استقبال کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی راہنما انتظار سلیم گیٹو نے کیا انہوں نے کہاکہ چوہدری انصرمحمود کا درہ برطانیہ انتہائی کامیاب رہا۔

کامیاب دورہ برطانیہ کے بعد 30 جون کو وطن واپسی پر علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور آمد پر انکا والہانہ استقبال کیا جائیگا موصوف کو گاڑیوں کے بڑے جلوس کے ہمراہ بھمبرلایا جائیگا۔