ایما واٹسن اداکاری کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار

Emma Watson

Emma Watson

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہیری پوٹر سیریز کے بعد انہوں نے تمامتر توجہ یونیورسٹی پر دینا شروع کر دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کبھی میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اداکاری کا شعبہ اپناﺅں گی تاہم اب جب میں نے یہ پیشہ اپنا لیا ہے تو اس کے حوالے سے بالکل ہی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں۔