ملکہ (عمر فاروق اعوان) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید نے کہا کہ ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف کی پالیسیاں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہیں۔
توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک پر چھائے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور ملک سے ہمیشہ کے لیے لو ڈشیڈنگ کا خا تمہ ہو جائیگا۔ بجلی نہ صرف وا فر ہو گی بلکہ عوام کو سستی بھی ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ ترقی کرتا آگے بڑھتا ہو ا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ تو انائی منصوبوں اور دیگر ترقیاتی منصوبو ں کی تیز رفتا ری سے تکمیل سے عوام کی ترقی کے دشمن خا ئف ہیں۔
انشاء 2018 تک لو ڈشیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خا تمہ ہو جا ئیگا۔ اور پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی یا فتہ ملک بن جائیگا۔