انگلینڈ کو دوسرا جھٹکا، اے ڈی ہیلز 27 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے

England and Bangladesh

England and Bangladesh

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم کو دوسرا نقصان برداشت کرنا پڑا، 99 کے سکور پر انگلینڈ کے دوسرے بیٹسمین ایلکس ہیلز بھی کریز چھوڑ گئے۔

ایلکس ہیلز نے 27 رنز کی اننگز کھیلی، اس سے قبل معین علی 19 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے تھے، ایلکس ہیلز کی وکٹ مشرفی مرتضیٰ نے حاصل کی۔