انگلینڈ آسٹریلیا ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

Ashes Series

Ashes Series

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ ٹرینٹ برج دونوں ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز دو ہزار تیرہ کا پہلا ٹیسٹ میچ ٹرینٹ برج میں کل سے شروع ہو گا۔

تاریخی کرکٹ سیریز میں دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ ایشز سیریز دو ہزار گیارہ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین میچز سے شکست دی تھی جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا تھا۔