جاسوسی کے الزام پر روس نے متعدد پولش سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) پولینڈ کی جانب سے سفارتکاروں کو بیدخل کرنے کے اقدام کے بعد روس نے بھی شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے متعدد پولش سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔

ان پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے یہ جاسوسی میں ملوث تھے۔