کراچی : پورے پاکستان سے خصوصی طور پر کراچی میں ہونے والے سالانہ و ماہانہ ادبی یا ادب سے وابستہ یا صحافتی پروگراموں کی فہرست مرتب کرنا چاہا رہے ہیں۔ اگر آپ معززین کی معاونت میسر آگئی تو یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ایک فہرست نما شہکار منظرِ عام پر آجائے گا۔
معلومات مندرجہ ذیل ای میل پر بھیجی جاسکتی ہیں؛
shzahid2010@gmail.com mussadiq@hamariweb.com
آپکے تعاون کے بغیر یہ اہم کام اپنی تکلمیل کو نہیں پہنچ سکتا۔