یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی

Wearing Headscarf

Wearing Headscarf

بھارت (جیوڈیسک)آسام یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی، آسام میں چار سالہ بچی کو سکول سے نکال دیا گیا۔چار سالہ فاطمہ کے والدین کو سکول انتظامیہ کی جانب سے پندرہ دنوں کا نوٹس دیا گیا تھا
۔
کہ سکول یونیفارم کی پابندی کرتے ہوئے بچی کو سکارف نہ اوڑھائیں،نہیں تو وہ اپنی بچی کو سکول سے ہٹا لیں۔

فاطمہ کے والدین نے سکول کے خلاف گوہاٹی ہائی کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔